حکومت سے موٹرسائیکل لینے کیلئے رجسٹریشن کا آسان طریقہ جانیے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کیلئے تحفہ کے طور پر 20 ہزار بائیکس کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے، جن میں 19 ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ ایک ہزار الیکٹرک بائیکس شامل ہیں۔
ان بائیکس کی قیمتوں میں 20 ہزار کی ایڈوانس اور دو سال کی آسان ماہانہ اقساط شامل ہیں، جن پر حکومت پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔
رجسٹریشن کیلئے ویب سائٹ bikes.punjab.gov.pk پر رجسٹریشن کروائیں، اور رجسٹریشن کی آخری تاریخ 29 اپریل 2024 ہے ۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79