نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر نائب کپتان اور بیٹنگ لائن کے اہم ستون محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوینٹی۔۔۔محمد رضوان کھیلیں گے یا نہیں؟۔۔۔امکانات کیا ہیں؟ | RIM News
محمد رضوان اوپنر صائم ایوب کے آؤٹ ہونے کے بعد ون ڈاؤن کی پوزیشن پر کھیلنے کے لیے آئے تھے۔
وکٹ کیپر نے 22 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے 23 رنز بنائے تھے کہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔
ڈاکٹر نے محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف باقی ماندہ سیریز نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79