114

ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیاپاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی منفرد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رومیسہ خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں