ایس ایچ او لنڈو انسپیکٹر دوست علی بروہی کی سربراہی میں لنڈو پولیس کی کامیاب کاروائی دوران گشت مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے لنڈو تھانے کی حدود سے منشیات فروش ملزم غلام سرور رند۔
گرفتار منشیات فروش ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد، گرفتار منشیات فروش ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ داخل تفتیش کا۔سلسلہ جاری۔