عروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔
فیصل قریشی کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے خود کو بوڑھا بنادیا۔
اداکار نے چہرے پر ادھیڑ عمر کا فلٹر استعمال کیا ہے اور ویڈیو میں وہ اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو مطلع کررہے ہیں۔
اس ویڈیو میں فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے۔
انہوں نے منفرد لب و لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا بتادوں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔
اداکار کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79