وابشاھ (رپورٹ بلال احمد قریشی )سنی تحریک کا ہر سپاہی محرم الحرام کے دوران قیام امن کیلئے صف اول میں شامل ہوگا یہ بات سنی تحریک کے ضلعی صدر قاری محمد اسلم قادری نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کی فرقہ واریت اور شر انگیزی پھیلنے نہیں دی جائے گی قاری اسلم نے کارکنان کو ہدائت کی کہ وہ اپنے علاقوں میں محرم الحرام سے متعلق جلوس مجالس محفل یا لنگر و نیاز کے پروگراموں میں بطور رضا کار خدمات انجام دیں تاکہ کسی قسم کی شر انگیزی کا اندیشہ باقی نہ رہے انہوں نے کہا کہ مسالک کی بنیاد پر کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں عوام کو بھی پر امن رہنے اور احترام کی ترغیب دیں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر شہر میں بطور رضا کار خدمات انجام دیں تاکہ سنی تحریک کا اقبال بلند ہو جائے بعد ازاں اجلاس میں شریک کارکنان و عہدیداران نے تجاویز پیش کرتے ہوئے”امن کمیٹیاں” ترتیب دیئے جانے کا مشورہ دیا جسے منظور کرتے ہوئے ضلقئ صدر اسلم قادری نے کہا کہ آئندہ نماز جمعتہ المبارک بعد امن کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی_
74
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79