سانگھڑ (رپورٹ سحر علی مغل )محرم الحرام کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ٹنڈوآدم پولیس کا سٹی تھانے اور بی سیکشن تھانے کی حدود میں فلیگ مارچ
محرم الحرام کے سلسلہ میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ علی کی ہدایات کی روشنی میں، اے ایس پی ٹنڈوآدم ڈاکٹر ایاز حسین کی سربراہی میں پولیس نفری کا محمدی چوک، ایم اے جناح روڈ، لطیف گیٹ، فلائی اوور، بیرانی چوک ، بھٹائی نگر چوک، حیدری کانٹا، کھنڈو چوک، بائی پاس حیدرآباد روڈ پر پولیس بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا جلوس کے روٹس اور اہم مقامات بشمول مساجد و امام بارگاہوں کا دورہ اور سکیورٹی سمیت انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
68
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79