114

حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیااکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں