لی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان خاص دوستی ہے ارو وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔تاہم کترینہ اور وکی اپنے رشتے کے بارے میں ہمیشہ خاموش رہے ہیں لیکن اب ان کی منگنی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے خفیہ طور پر منگنی کرلی ہے۔