73

خواتین ایک دوسرے سے موازنے کی عادت کیسے ترک کریں؟

یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ خواتین ہر چیز میں بہت آگے رہنے کی کوشش کرتی ہیں جس میں ایک دوسرے سے موازنے کی عادت سرفہرست ہوتی ہے۔

بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ ایک دوسرے سے موازنے کی عادت بہت بری ہوتی ہے اس سے بہتر یہ ہوتا ہے کہ انسان اپنا آپ ٹٹول لے تاکہ خود کی اصلاح کرسکے۔

لیکن عموماً عورتوں میں ایک دوسرے سے موازنے کی عادت بہت عام ہوتی ہے، اگر آپ بھی اپنی اس عادت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں۔

سماجی ماہر مارٹا میڈیرا نے نو ایسی تجاویز دی ہیں جو ان کے مطابق خواتین کو موازنے کی اس عادت سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

خود کو منفرد تسلیم کریں
سماجی ماہر کے مطابق یہ حقیقت ہے کہ خوبصورتی کے معاملے میں کچھ بھی حتمی نہیں ہوتا۔ خود کو منفرد تسلیم کرنے کی وجہ سے خواتین اپنے آپ سے مطمئن ہو سکتی ہیں۔

ان کے ذہن میں یہ بات رہے گی کہ ان جیسا کوئی نہیں اور وہ اپنی ذات کے اعتبار سے زمین پر منفرد حیثیت رکھتی ہیں۔

مقابلے سے دور رہیں
خوبصورتی کی انتہا کو پانے کے لیے لازم ہے کہ خواتین دوسروں سے اپنا موازنہ نہ کریں۔ مارٹا میڈیرا کے مطابق خوبصورت خواتین کے قریب پہنچنے یا ان سے آگے نکلنے کے مقصد کے تحت آپ جو کچھ بھی کریں گی، اس سے مقابلہ ممکن نہیں ہوتا اس لیے یہ موازنہ تھکا دینے والا عمل ہی رہتا ہے۔

خود کو خوبصورت تسلیم کریں
سماجی ماہر کے مطابق کسی ایک کو جو پہلو خوبصورت محسوس ہوتا ہے، دوسروں کے لیے ہو سکتا ہے وہ خوبصورتی نہ ہو، اس لیے کوئی بھی خاتون حقیقت میں بدصورت نہیں ہوتی۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ جیسی بھی خوبصورت ہیں اسی کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی خوبیوں کو انجوائے کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں