تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے تین سال میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو بیروزگار کیا ہے، تباہی سرکار کے تین سال عوام پر عذاب بنے رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکاری نے لاکھوں افراد سے گھر کی چھت چھینی ہے، تباہی سرکار کے دور میں ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ ہوا ہے۔
شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ تباہی سرکار نے گندم اور چینی کا بحران پیدا کرکے اپنے مالی سہولت کاروں کو فائدہ دیا ہے، تباہی سرکار نے پارلیمان کو کمزور کیا ہے، تباہی سرکار نے کسانوں کو اپنے فصل جلانے پر مجبور کیا اور تباہی سرکار نیب کے ذریعے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79