114

پاکستان عالمی طور پر بدترین تنہائی کا شکار ہوچکا ہے ، میاں نواز شریف

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عزم کرلیا ہے ، جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد تادم مرگ جاری رکھوں گا۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ عوام میں اب بھی وہی جذبہ بیدار ہے ، تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں