100

ایڈیشنل آئی جی سندھ قائم مقام آئی جی سندھ مقرر

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتا ق مہر کی رخصت منظور کرلی ہے۔

واضح رہے کہ آئی جی سندھ مشتا ق مہر نجی مصروفیات کے باعث 8 روز بیرون ملک قیام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں