116

ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف فلم اسٹار اداکارہ ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ریما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل ریما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں