اہم خبریں پاکستانفیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ admin5 سال ago01 mins وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔ حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے۔ پوسٹوں کی نیویگیشن Previous: بلوچستان کے 4 کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبتNext: عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کردی گئی جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔
عزت ، طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے ملتی ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر admin11 مہینے ago11 مہینے ago 0