admin

عزت ، طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے ملتی ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے ملتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس…

Read More

کویت میں بینک اکاؤنٹس کیوں منجمد کئے جارہے ہیں؟

 کویت میں بینکوں نے ان صارفین کے اکاؤنٹس منجمد کرنا شروع کردیئے ہیں جن کی کویتی شہریت قومیت کے قانون کے آرٹیکل 8 کے تحت واپس لے لی گئی تھی اور جو وزارت داخلہ کی 31 اگست کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنی رہائش کی حیثیت کو درست کرنے میں ناکام رہے تھے۔ ان افراد…

Read More

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب( ٹی این اے)

لاہور : بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔( ٹی این اے) دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 39 ہزار 178 کیوسک تک پہنچ گیا، سیلاب سے سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد،…

Read More

پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جس کے تحت پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت264.61روپے برقرار…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز پاک افغان سرحد کے قریب کوہ ہندو کش ریجن تھا، زلزلہ…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز پاک افغان سرحد کے قریب کوہ ہندو کش ریجن تھا، زلزلہ…

Read More

فرنٹیئر کانسٹیبلری ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل، آرڈیننس جاری اسلام آباد (14 جولائی 2025): صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا…

Read More

وزیر اعظم کا آئندہ بجٹ میں سندھ کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کا وعدہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان وفد سے ملاقات میں شہری سندھ کی عوام کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دینے کا وعدہ کردیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد میں سید…

Read More

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں. وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، پنجاب میں معذورافراد کیلئےوہیل چیئرپروگرام شروع کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل بچوں سے ملاقات کرکے بہت خوش ہوں، خصوصی بچے ہمارے ہیروہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ ہیروزکچھ…

Read More