ماسکو اب وقت آ گیا ہے۔ کون کس کے ساتھ کھرا ہائے.. صدر روس پیوٹن-اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے۔ پھر صرف 2 ممالک آمنے سامنے ہوں گے۔

ماسکو اب وقت آ گیا ہے۔ کون کس کے ساتھ کھرا ہائے.اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے۔ پھر صرف 2 ممالک آمنے سامنے ہوں گے۔پہلا روس – چین – ایران – یمن – اور شمالی کوریا اور دوسرا نیٹو-امریکہ-اسرائیل-اور برطانوی-روسی صدر پیوٹن.اب وقت آگیا ہے کہ کون کس دوست کے ساتھ جائے صدر روس…

Read More

وفاقی وزیرداخلہ کاعیدپرملک بھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال پراطمینان کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ سید محسن نقوی نے عیدالفطر کے موقع پرملک بھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال پراظہاراطمینان کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ سید محسن نقوی نے کہا کہ قانون نافذکرنےوالےاداروں کی محنت سےنمازعیدکےاجتماعات پرامن ماحول میں ہوئے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے بہترین انتظامات پرقانون نافذکرنےوالےاداروں کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملک بھرمیں لوگوں نےپرامن ماحول میں عیدکی خوشیاں…

Read More

نواز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہنجاب کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے جب کہ…

Read More

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا ایک اور ثمر مل گیا ہے، ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا…

Read More

سعودی عرب کا سرکاری دورہ، دوران پرواز وزیر اعظم مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے دیگر اراکین پی آئی اے کی کمرشل پرواز پی کے 859 کے ذریعے مدینہ منورہ…

Read More

وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں…

Read More

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہبازشریف لاہورسے سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہا ہے کہ وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات اور وزیر اقتصادی امور بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں…

Read More

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج سپریم کورٹ کے مزید ججز کو لکھے گئے خط بھی سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط…

Read More

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

اسلام آباد . پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی…

Read More