ممبرِ امتحانات پاکستان میڈیکل کمیشن کی برطرفی کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ممبرِ امتحانات کو عہدے سے برطرف کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ایم سی کے حکم کو معطل کر دیاعدالتِ عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 اکتوبر تک جواب طلب کر…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کے تحت کاشت کاروں کے لیے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محنت کش طبقہ پورا سال محنت کرتا ہے، محنت کش طبقے کی مدد سے اللّٰہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کمزور اور…

Read More

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

Read More

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی اسکواڈ دبئی روانہ

مشن ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹوئنٹی اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہوگیا۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستان کرکٹ ٹیم کو لے کر دبئی روانہ ہوئی، ‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پی آئی اے کی خصوصی چارٹر پرواز PK 203 کے ذریعے ٹیم کے ارکان روانہ ہوئے۔ لاہور…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ کا سو فیصد پرفارمنس دینے کا عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گیشاہین شاہ نے گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران کی کچھ تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں، جس میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ…

Read More

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ کارگو پرواز ڈی 0511 جمعے کی دوپہر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ اتری ہے جس میں ممکنہ طور پر انجینئرز اور ٹیکنیکل آلات بھی لاہور پہنچائے گئے ہیں۔ جمعرات…

Read More

لندن ہائیکورٹ: ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت لیا

لندن . وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانے کے طور پر50ہزار پونڈ ادا کرنے…

Read More

آصفہ بھٹو اور دیگر کی ڈاکٹر قدیر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے جمعرات کو ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اے کیو خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر قدیرخان کے انتقال پر مرحوم کی صاحبزادیوں سے اظہار تعزیت کیا۔ آصفہ بھٹو نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیوخان نے میرے نانا ذوالفقار علی…

Read More

ماہرہ خان کی ہمشکل کے چرچے

ایمن خان اور ہانیہ عامر کے بعد اب صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیج کی جانب سے کراسہ نامی فیشن بلاگر کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس کے کیپشن میں اُنہیں اداکارہ ماہرہ خان…

Read More

پنجاب میں قیدیوں کیلئے اخبارات کے اجراء کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کے اجراء کا حکم دے دیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدی اب جیل بیرکس میں اخبارات کا مطالعہ بھی کرسکیں گے۔

Read More