اداکار ہمایوں سعید نے دس سال پرانا کرتا پہن لیا

اکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے دس سال پرانا کرتا پہنے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کافی عرصے بعد اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ سفید کرتا اور نیلے رنگ کی جینس پہنے…

Read More

کروڑوں لوگوں کی پسندیدہ معروف بھارتی اداکارہ 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

جنوبی بھارتی فلموں کی اداکارہ شرنیا سسی شارو دس سال تک برین ٹیومر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ شرنیا سسی شارو گزشتہ دس برس سے برین ٹیومر سے نبرد آزما تھیں۔ گزشتہ روز انہوں نے کیرالہ کے ایک نجی اسپتال میں اپنی زندگی…

Read More

داکارہ جوہی چاولہ کے گھر سوگ کا سماں؛ پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ کی جانب سے بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے متعارف کرائے جانے کے خلاف کیس داخل کرنے پر اس سال کے اوائل میں کافی باتیں ہوئیں ہیں۔ تاہم دہلی ہائیکورٹ نے ان کی اس درخواست کے ساتھ ان کی دیگر دو درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے ان پر…

Read More

معروف پاکستانی اداکار کے انوکھے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

عروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔ فیصل قریشی کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے خود کو بوڑھا بنادیا۔ اداکار نے چہرے پر ادھیڑ عمر کا فلٹر استعمال کیا…

Read More

اولمپکس ہیرو زارشد ندیم، طلحہ طالب اورکوہ پیما شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے انعام دینگے، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور10اگست 2021ء۔ صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں نے ٹوکیو اولمپکس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، دہائیوں بعد اولمپکس میں شرکت اور پانچویں پوزیشن لینا بھی بہت بڑا اعزاز ہے، اپنے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے، ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو زارشد ندیم، طلحہ…

Read More

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس جرنلسٹس الیون اور سپورٹس بورڈ پنجاب الیون کے درمیان کرکٹ میچ سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے سپورٹس جرنلسٹس الیون کو 8وکٹوں سے شکست دیدی سپورٹس جرنلسٹس الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12اوورز میں 70رنز بنائے، سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل

لاہور 10اگست2021ء۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس جرنلسٹس الیون اور سپورٹس بورڈ پنجاب الیون کے درمیان کرکٹ میچ منگل کے روز ایل سی سی اے گرائونڈ میں کھیلا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے میچ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کی،12اوورز کے میچ میں سپورٹس بورڈ پنجاب…

Read More

جی سی یونیورسٹی میں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد۔ صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے سیمینار کی صدارت کی جس سے ممبر پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑہ،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور کلیان سنگھ کلیان نے بھی خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے…

Read More

یپلز پارٹی سے ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے اصل ہدف عمران خان ہے پی ڈی ایم اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی

اہور(10اگست2021ئ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے انتقام کی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی جبکہ عوام بے یارومددگار فاقوں پر مجبور ہیں،ملکی معیشت تباہ کردی گئی…

Read More

جرائم کی شرح کو کم سے کم کرنے کا واحد طریقہ بہترین تفتیش سے ملزمان کو قرار ونویسٹی گیشن کے معیار کو بین الاقوامی سٹینڈرڈ کے مطابق اپ گریڈ کرنے کیلئے فورس کی جدید پیشہ ورانہ تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن معیار تفتیش کی بہتری اور کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی بروقت تقسیم کی مانیٹرنگ کیلئے ہر ماہ دو ریجنزکے دورے کریںاقعہ سزائیں دلوانا ہے۔ آئی جی پنجاب

اہور10اگست-انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ عوام دوست پولیسنگ کے فروغ اور جرائم کی بروقت بیخ کنی کیلئے فورس کی جدید تقاضوں کے مطابق بہترین پیشہ ورانہ تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ افسران واہلکار دوران ڈیوٹی سمارٹ اینڈ کمیونٹی پولیسنگ کے اصولوں کے مطابق عوام کی خدمت اور حفاظت کے…

Read More

ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

ہور 09۔ اگست :… شہر میں امن و امان کے ماحول کو برقرار رکھنے اور محرم الحرام میں بھائی چارے، اخوت کو پروان چڑھانے کے لئے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام مسالک کے علماء کرام و شئعہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس…

Read More