ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے قیام کے لیے دو تھائی اکثریت چاہیے، صوبے بنانے کے ہم حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نسبتا جنوبی پنجاب بیک…

Read More

ثانیہ نشتر کا اسلام آباد کے سیکٹر جی6 میں یوٹیلٹی اسٹور کا دورہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد کے سیکٹر جی6 میں یوٹیلٹی اسٹور کا دورہ کیا ، دورے کا مقصد احساس راشن سبسڈی کی ترسیل کیلیئے سسٹم انٹگریشن کی کارکردگی کو ٹیسٹ کرنا تھا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نے یوٹیلٹی اسٹور پراحساس راشن کے چند اہل صارفین سے…

Read More

شہباز شریف کا الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا ہے، اس ماحول…

Read More

نوابشاھ محکمہ ماحولیات کی ٹیم کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے

نوابشاھ (رپورٹ طحہ بلال قریشی )محکمہ ماحولیات کی ٹیم کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے ماحول دشمن ایندھن جلانے پر بٹھہ مالکان کے سرزنش۔تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سندھ نعیم احمد مغل کی خصوصی ہدایت پر ریجنل انچارج محکمہ ماحولیات شہید بینظیر آباد گل امیر سمبل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گپچانی اور شاہپور چاکر…

Read More

گورنر ہائوس کراچی میں 22 اکتوبر شام ریاست مدینہ اور سیرت خاتمہ النبین ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی ( ٹی این اے) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے خرم شیر زمان پارلیمانی لیڈر بلال غفار اراکین اسمبلی جمال صدیقی سعید آفریدی، شاہنواز جدون کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار…

Read More

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹس

کراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ضلع شرقی کے اسسٹنٹ کمشنر برائے فیروز آباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 15 دن میں خالی کرنے کے کا نوٹس جاری کیا ہے، نوٹس میں بتایا گیا ہے…

Read More

دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ، چیئرمین ای سی بی مستعفی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ کے باعث انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئن واٹمور نے مدت پوری ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے عہدے کی مدت…

Read More

چیئرمین نیب کی توسیع غیر قانونی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی…

Read More

سانگھڑ پولیس کا منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

ایس ایچ او لنڈو انسپیکٹر دوست علی بروہی کی سربراہی میں لنڈو پولیس کی کامیاب کاروائی دوران گشت مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے لنڈو تھانے کی حدود سے منشیات فروش ملزم غلام سرور رند۔ گرفتار منشیات فروش ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد، گرفتار منشیات فروش ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ…

Read More