’ایران، امریکا کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور پر رضامند نہیں ہوا
ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران نے زور دیا ہے کہ امریکا مطالبات میں بار بار ردوبدل نہ کرے، مطالبات میں ردوبدل نہ کرنا ہی مذاکرات جاری رکھنے کی شرط ہوگی۔ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی کی وجہ سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب…