کرغزستان میں ہنگاموں کا معاملہ, پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام (ٹی این اے)
کرغزستان میں تعلیم حاصل کرنےوالےپاکستانی طالب علموں کی صورتحال پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ویڈیو پیغام میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ بشکک میں انتہا پسندوں نے غیرملکی ہوسٹلز پر حملہ کیا جس میں 14 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، ایک طالب علم شاہ زیب بشکک اسپتال میں زیرعلاج ہے۔…