سعودی وفد کا کامیاب دورہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا باعث بنے گا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باعث بنے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ہونے والے کابینہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دلچسپی…