بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ جاری مالی سال میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات میں 49.51 فیصد اوربنگلہ دیش سے درآمدات میں 32.41 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ…