پٹی کمشنر ابرار احمد جعفر نے بزرگ روحانی ہستی اصغر علی شاہ المعروف سچی جام صاحب کے گاوں جھوڑو خان شر میں گورنمنٹ ڈسپنسری کا افتتاح کی
نوابشاھ (رپورٹ طحہ بلال )ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر نے بزرگ روحانی ہستی اصغر علی شاہ المعروف سچی جام صاحب کے گاوں جھوڑو خان شر میں گورنمنٹ ڈسپنسری کا افتتاح کیا مزکورہ ڈسپنسری قدیم تھی جو کہ بوسیدہ ہوجانے کے باعث قبل استعمال حالت میں نہیں تھی مزکورہ ڈسپنسری کی تعمیر و مرمت کے بعد…