سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی (ٹی این اے)
(ٹی این اے) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف اقسام اور برانڈز کے…