تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا (ٹی این اے)
تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا۔ (ٹی این اے) اتوار کو گجرات میں تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بولا جبکہ تھانے پر پتھراؤ سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خواجہ سراؤں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ہفتہ کی رات پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا…