ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک

ننگرہار ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔

پینٹاگون کے مطابق 14 اگست سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار افراد کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے