انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، کرسچن ٹرنر

رطانوی ہائی کمیشنرکرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، آخر میں جیت کرکٹ کی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے