وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Read More

اقرا یونیورسٹی کاپہلی نجی نیشنل اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان

m اقرا یونیورسٹی کا طلبہ کو کھیلوں کے وظائف دینے اور نارتھ کراچی کیمپس میں پہلی نجی نیشنل اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان فزیکل ایجوکیشن ،صحت اور اسپورٹس کانفرنس کے پہلے روز چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ ، اور ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ نصر اللہ رانا کی شرکت کراچی (ٹی این اے )اقرا…

Read More

اقراء یونیورسٹی کے بانی حنید لاکھانی سے چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ ملاقات ۔کی

حنید لاکھانی نے اقراء یونیورسٹی آمد پر چیف سیکرٹری سید ممتا ز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ۔ ملاقات کے دوران فروغ تعلیم او ر معیار تعلیم کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نظام تعلیم کو جدید خطو ط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے، حنید لاکھانی ۔…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان سے عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیرِ اعظم عمران خان کو بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے بریف کیا۔عثمان بزدار نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عوامی ریلیف کے…

Read More

ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں، رمیز راجہ

پی سی بی رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی اسکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ اچھی…

Read More

لاہور کے اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح

صوبۂ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنرل اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔ وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس موقع پر جنرل اسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص وارڈز کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ جنرل اسپتال کے تمام اسٹاف کو اس ایپلی کیشن کی…

Read More

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، چمن، مہمند سمیت مختلف شہروں میں نون لیگ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں سراپا احتجاج ہیں، ریلیاں نکالی جارہی ہیں، پی ڈی ایم کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں جاری…

Read More

کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36 اضلاع میں جاری…

Read More

ہمایوں سعید کی احمد عل بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ساتھی اداکار احمد عل بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Read More