لاہور کے اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح

صوبۂ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنرل اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔

وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس موقع پر جنرل اسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص وارڈز کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ جنرل اسپتال کے تمام اسٹاف کو اس ایپلی کیشن کی باقاعدہ تربیت دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے