عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔

مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔

انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو افغانستان داعش کا گڑھ بن جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے