بھارت میں بھی پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان
(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت نے بھی پنڈورا پیپرز سے متعلق تحقیقات کا اعلان کردیا۔بھارتی حکومت نے مختلف ایجنسیوں پر مشتمل تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ تحقیقات سربراہ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کی سربراہی میں کی جائے گی۔بھارتی وزارت خزانہ کے مطابق پنڈوراپیپرزمعاملےکی تحقیقات میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ریزروبینک آف انڈیا اور فنانس انٹیلن جنس یونٹ…