امام الحق نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بلوچستان ٹیم کو جوائن کر لیا
قومی کرکٹر امام الحق نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امام الحق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے مرحلے میں انجرڈ ہو گئے تھے تاہم اب وہ خود کو فٹ محسوس کر رہے اور انہوں نے دوبارہ سے ٹیم کی قیادت…