ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا: اصغر افغان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان سے ہارنے پر بہت زیادہ تکلیف ہوئی۔

گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نمیبیا کو شکست دینے کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

اپنی آنکھوں سے آنسو پونچھتے ہوئے اصغر افغان نے سب کے ذہنوں میں موجود اس سوال کا جواب دیا کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وسط میں ریٹائرمنٹ کا انتخاب کیوں کیا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے