پی ٹی آئی کی قیات ملک بھر میں 12 ربیع اول بھرپور طریقے سے منائیں گی

کراچی (پریس ریلیز تاریخ 2021-10-07) سابق وزیر اعلیٰ سندھ و معاون خصوصی برائے سیاسی امور سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا آج ہماری وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہائوس کراچی میں…

Read More

ڈالر کی بلند اڑان کی وجہ امریکہ کی ترقی نہیں بلکہ ہماری غیر مستحکم معیشت ہے ۔ ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے ہم دنیا کے 196ممالک میں روپے کی قدر کھوتے ہیں

کراچی (4اکتوبر 2021) کراچی تاجر الانئس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ اگلے برس ڈالر 190روپے تک پہنچ جائیگا جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ تیس ہزار کی بلند ترین سطح کو چھوئے گا، جس کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں دن بدن کمی…

Read More

بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر حنید لاکھانی کا اظہار افسوس ۔ مشکل گھڑی میں ہرپاکستانی بلوچستان کی عوام کی مدد کرے، حنید لاکھانی ۔ وفاقی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان میں ریلیف کا کا م شروع کر دیا ہے ۔ پاک فوج بلوچستان میں ملبے تلے لوگوں کو نکالنے کے لئے بھرپور آپریشن کر رہی ہے ۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاک فوج نے عوام کی بھرپور مدد کی، رہنما پی ٹی آئی ۔

کراچی (7اکتوبر2021) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بلوچستان کے علاقے کوءٹہ، سبی ہرنائی ، پشین چمن، زیارت سمیت دیگر علاقوں میں ایک روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصان پر شدید دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…

Read More

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا بلوچستان زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور(07اکتوبر2021) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے بلوچستان زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ زلزلہ متاثرین اور فوت شدگان کے…

Read More

سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس اوردعوتی جلوس میں شرکت کے لیے لوگوں میں ترغیبی مہم

اہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک ختم نبوت کے رہنماؤں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،خطباء عظام اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ آج جمعۃالمبارک کے خطبات میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی فضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے اور11۔12ربیع الاول کومرکز احرار چناب نگر(ربوہ) میں مجلس احرار…

Read More

بی ایم جی، کے سی سی آئی کا بلوچستان زلزلے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار تاجر و صنعتکار وں سے دل کھول کر متاثرین کی مدد کی اپیل

بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے رہنماؤں اورکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے عہدیداروں نے بدھ کی رات بلوچستان میں آنے والے 5.9 شدت کے خوفناک زلزلے سے ہونے والے جانی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں چیئرمین بزنس مین گروپ و…

Read More

علیم ڈار اور احسن رضا ٹی 20 ورلڈکپ میں امپائرنگ کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان کر دیا ہے، 16 رکنی امپائرنگ پینل میں پاکستان سے علیم ڈار اور احسن رضا شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چار میچ ریفریز اور سولہ امپائرز میچز سپروائز کریں گے،…

Read More

دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ، چیئرمین ای سی بی مستعفی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ کے باعث انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئن واٹمور نے مدت پوری ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے عہدے کی مدت…

Read More

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز اور اموات بڑھ گئیں

ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید 96 افراد بیمار ہوگئے، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 815 ہوگئی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی…

Read More