ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی ہے کہ نجی شعبے کے تعاون…

Read More

نیب آرڈیننس NRO نہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا یہ آرڈیننس این آر او…

Read More

پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے،ڈومیسٹک کوچز کے ساتھ میٹنگ کی،20 فیصد ڈومیسٹک کوچز کو تبدیل کرنا ہے، امپائرنگ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کام کرنا پڑےگا، پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ نیچے گئی ہوئی ہے۔ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی…

Read More

ہرنائی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، اسکول بند

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا…

Read More

وزیراعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زلزلے سے نقصانات اور موجودہ صورتحال کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو حکومت بلوچستان کو تمام…

Read More

صدر مملکت نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا، آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔ آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب عدالتوں کے ججز مقرر کریں گے، احتساب عدالتوں کے لیے ججز کا تقرر تین…

Read More

نواز شریف کے بعد کلثوم نواز کو کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بعد ان کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو ویکسین لگانے کی جعلی انٹری میلسی میں کی گئی، جس کے مطابق مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون

وزیرِ اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس…

Read More

نئے چیئرمین کی تقرری تک موجودہ چیئرمین نیب کام کرتے رہیں گے، وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک موجودہ چیئرمین نیب کام کرتے رہیں گے، چیئرمین نیب کے لیے لفظ نان ایکسٹینڈایبل کو تبدیل کیا ہے، چیئرمین نیب کے مس کنڈکٹ کی شکایت پر کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…

Read More

عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کردی گئی

پاکستان کے نامور فنکار اور کامیڈین عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کردی گئی۔ عمر شریف کی نمازِ جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی، نمازجنازہ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، صوبائی وزیر سعید غنی، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، مولانا تنویر الحق تھانوی، فیصل ایدھی، چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ…

Read More