فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔ حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے۔

Read More

بلوچستان کے 4 کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ان چاروں کھلاڑیوں کو دس روز کے لئے قرنطینہ کردیا گیا ہے، اسکواڈ…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بطور کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے یہ بات بتائی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا یہ بھی…

Read More

بھارت میں بھی پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت نے بھی پنڈورا پیپرز سے متعلق تحقیقات کا اعلان کردیا۔بھارتی حکومت نے مختلف ایجنسیوں پر مشتمل تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ تحقیقات سربراہ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کی سربراہی میں کی جائے گی۔بھارتی وزارت خزانہ کے مطابق پنڈوراپیپرزمعاملےکی تحقیقات میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ریزروبینک آف انڈیا اور فنانس انٹیلن جنس یونٹ…

Read More

میرے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں، عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے والوں سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کردی۔ عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اُن کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔واضح رہے کہ ٹوئٹر پر اپنے…

Read More

عمر شریف کا ’ماں اسپتال‘ غریبوں کا سہارا

مرحوم پاکستانی لیجنڈ اداکار اور کامیڈین عمر شریف نے اپنی زندگی میں انسانی ہمدردی اور فلاح کا جو آخری کام کیا، وہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک اسپتال کی تعمیر ہے۔ عمر شریف کی جانب سے ضرورت مند افراد کے مفت علاج کے لیےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ’ماں اسپتال‘ تعمیر کروایا…

Read More

عمر شریف کا سفرِ آخرت، میت جنازہ گاہ روانہ

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ Pause Unmute Current Time 0:12 / Duration 2:12 Share Fullscreen Quality Levels علاج کے لیے امریکا لے جاتے ہوئے جرمنی میں انتقال کر جانے والے لیجنڈ پاکستانی کامیڈین اداکار عمر شریف کی میت کو نمازِ جنازہ کے لیے ان کی گلشنِ اقبال میں…

Read More

محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ آئندہ ہفتے خلیج بنگال میں بننے والا ہوا…

Read More

پڑوسی ملک افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔

پڑوسی ملک افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔ پاسپورٹ کے اجراء کی بحالی کا اعلان سربراہ محکمۂ پاسپورٹ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیا تھا جس میں افغان خاتون صحافی بھی شریک ہوئیں۔ افغانستان کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے قائم مقام ڈائریکٹر عالم گل حقانی نے کابل میں پریس کانفرنس میں…

Read More

چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے، حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ فواد…

Read More