پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کوچز کا اعلان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 42 ٹیموں کے کوچز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے مطابق سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سنٹرل پنجاب کے…