گوادر شہر میں زوردار دھماکہ

گوادر شہر میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ بلوچ وارڈ گوادر ایکسپریس وے کے قریب ہوا ہے، دھماکے میں 2بچے جان بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا رہا ہے، جبکہ دھماکے سے متعلق ابتدائی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے