شب معراج ۔۔۔ مساجد گھروں میں چراغاں، محافل و عبادات کا اہتمام

ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ شب معراج کے سلسلہ میں مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے، محافل اور دعائیہ تقاریب کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ علمائے کرام آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی…

Read More

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط نظر انداز کردی، پیٹرولیم لیوی میں بڑی کمی

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط نظر انداز کردی، پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں بڑی کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر لیوی میں 16 روپے11 پیسے کی کمی کردی گئی، آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے لیوی میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ کرنا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

وزیراعظم کا اگلے بجٹ تک پیٹرول وڈیزل 10اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اگلے بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 10،10 روپے کی کمی کے ساتھ ساتھ بجلی کی فی یونٹ میں 5 روپے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں آج آپ کے سامنے اس لیے حاضر ہوا ہوں کہ دنیا…

Read More

پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کا حال اور مستقل تباہ کردیا،سراج الحق

سراج الحق نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کا حال اور مستقل تباہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا کہ وزیراعظم نے ساڑھے تین سالوں میں جتنے اعلانات کئے سب جھوٹ نکلے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومت کو نیب ذدہ اور باہر سے درآمد شدہ مافیاز…

Read More

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا عزم بے مثال ہے، شہبا زشریف

شہبا زشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا عزم بے مثال ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبا ز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاکستان افغانستان سرحد کے پار سے…

Read More

چین کے صدر سے ملاقات بہت اچھی رہی، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر سے ملاقات کی فوٹیج بھی شیئر کر دی۔چینی صدر شی چن پنگ سے آج ایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے…

Read More

شاہ محمود قریشی اب عمران خان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اس سے پہلے پیپلزپارٹی اور اب عمران خان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے شاہ محمود قریشی سے متعلق بیان میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے خلاف…

Read More

منال خان کے نئے ہیر لُک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے مداحوں کی نیا ہیر کٹ کروا لیا۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لُک دے رہی ہیں۔ اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے مداح اُن کے نئے لُک کی…

Read More

علیزے شاہ کے نئے لُک نے سب کو حیران کر دیا

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کے نئے لُک کو دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی…

Read More

امیتابھ بچن اپنا گھر بیچنے پر مجبور ہو گئے

بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے اپنی ایک جائیداد 23 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیتابھ بچن کی ممبئی میں تو کئی جائیدادیں موجود ہیں ، لیکن انہوں نے حال ہی میں نئی دہلی میں واقع اپنی ایک جائیداد فروخت کی ہے۔ ادارے کی ایک…

Read More