صندل خٹک کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیںاس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔گزشتہ دنوں ویڈیوز میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے