مشکلات میں گھرے پاکستان کیلئے سعودی عرب کا زبردست اعلان

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرز خریدے جائیں گے، ان کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی ہے۔

وزیراعظم ریکوڈک منصوبہ میں سرمایہ کاری پر کمیٹی بنانے کی منظوری دیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریکوڈک منصوبے پرجلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے