ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پرویز خٹک نے خاموشی توڑدی

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت…

Read More

پاکستان تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 21 تاریخ کے بعد جلسوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جلسوں کیلئے پنجاب کی قیادت پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی جو جلسوں کیلئے تمام حکمت عملی ترتیب دے گی۔ حماد اظہر نے کمیٹی میں شامل اراکین کے…

Read More

صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاایم کیوایم رہنماؤں کےبیان پرردعمل

صوبائی وزیرسندھ سید ناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کے رہنماؤں کے بیان پرردعمل سامنے آیا ہے۔ صوبائی وزیر سندھ سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلزکےخاتمےکےلیےبھرپوراقدامات کررہےہیں، پولیس اوررینجرزمشترکہ ٹارگیٹڈآپریشن کررہےہیں، ایم کیوایم نفرت کی سیاست کا مظہرپیش کررہی ہے۔ ناصرحسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکی…

Read More

‘بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں’

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں…

Read More

ایرانی صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر محمد ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو اسلام اباد پہنچیں گے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اپنے پہلے دورہ پر 22 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، شہباز حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت ہیں۔ پاک ایران کشیدگی اور…

Read More

شہبازشریف کومری میں غیرقانونی عمارتیں ہٹانےپرشاباش دیتاہوں،نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شہبازشریف کومری میں غیرقانونی عمارتیں ہٹانے پر شاباش دیتا ہوں۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورسابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مری کے مسائل، ضروریات اورڈویلپمنٹ پراجیکٹس پربریفننگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران مری کی ڈویلپمنٹ کےلیےجامع پلان طلب کیا گیا اور مری اوردیگرسیاحتی…

Read More

قومی اسمبلی اجلاس میں 9 مئی پر آزاد کمیشن کا مطالبہ کرنے والے تھے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی سے متعلق آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ آج قومی اسمبلی میں کرنے والے تھے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف…

Read More

ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ

ضیا الحسن لنجارنے کہا کہ ہم آئے ہیں تو ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں امن امان کی صورتحال خراب تھی جو اب بہتر ہوئی ہے۔ صوبائی وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجارنے شکارپورمیں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ساتھ ایس ایس پی آفس شکارپورمیں پریس کانفرنس کرتے…

Read More

پاک فوج کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے علاقہ دروش، سوات کے علاقوں بحرین، مدین اور مٹہ اور دیر میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئ رابطہ سڑکیں زیرآب آنے کے بعد پاک فوج کی جانب سے ہنگامی…

Read More

فری آئی ٹی کورس کرنیوالے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر

فری آئی ٹی کورس کرنیوالے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے شہری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید کورسز مفت کریں، حیدرآباد کے نوجوان کلاوڈ اپلائیڈ جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انجینئر بنیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم سے لیس کرنا چاہتا ہوں، فری…

Read More