سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے،عطاتارڑ
وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم کےدورےکانتیجہ ہےکہ سعودی وفد پاکستان آیا، سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب سےپاکستان میں سرمایہ کاری…