وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا (ٹی این اے)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ڈھائی ماہ کی قلیل مدت میں پہلے آئی ٹی سٹی کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف وہ شخص…