89

بھارتی ہدایتکار وکرم بھٹ کی دوسری خفیہ شادی سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر وکرم بھٹ کی دوسری خفیہ شادی منظرِ عام پر آگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار وکرم بھٹ نے اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھا تاہم اُن کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ سے اُن کی دوسری شادی منظرِ عام پر آگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں