چیئرمین نیب کی توسیع بدنیتی پر مبنی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین نیب کی توسیع کے معاملے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع نہ صرف غیر قانونی بلکہ بدنیتی پر مبنی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی جاری رکھنا چاہتی ہے۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت یقینی بنارہی ہے کہ وزیر اعظم، ان کا خاندان، دوست اور حکومت احتساب سے محفوظ رہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے