178

جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر خبروں میں اِن رہنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی قوالی نائٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں