110

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف

راولپنڈی(.)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں